کامیابی ہوائوں کی طرح آتی جاتی رہتی ہے،اکشے کمار
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ میں کھلاڑی کے نام سے جانے جانے والے کامیاب اداکار اکشے کمار نے کہاہے کہ کامیابی ہوائوں کی طرح آتی جاتی رہتی ہے ۔ ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے کہاکہ وہ دن گئے جب میں اپنی کامیابی کے ذریعے اپنی اہمیت ثابت کرتا،اب میں ایسی فلمیں بناتا ہوں جو میرے لیے… Continue 23reading کامیابی ہوائوں کی طرح آتی جاتی رہتی ہے،اکشے کمار