شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈبل رول میں
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ ہدایت کار پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر اپنے قریبی دوست اور بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم فین کو دیکھنے کےلئے بے تاب ہیں۔43 سالہ کرن جوہر اور 50 سالہ شاہ رخ خان ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام کر چکے ہیں جن میں مائے نیم… Continue 23reading شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈبل رول میں