سلمان خان نے کمسن مداح کو فلم میں کاسٹ کرلیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے والی اپنی کمسن فین سوزی کو فلم’’سلطان‘‘ میں کاسٹ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی اداکاری کے باعث ممتاز مقام رکھتے ہیں لیکن ان کی شہرت کی ایک وجہ فیاضی… Continue 23reading سلمان خان نے کمسن مداح کو فلم میں کاسٹ کرلیا