فلمیں ناچ گانے کے بغیر بھی چل سکتی ہیں, شاہ رخ
لندن (نیوزڈیسک)کنگ خان شاہ رخ کا کہنا ہے بالی وڈ کی فلموں میں گانا نہیں ہونا چاہیے۔ فلمیں ناچ گانے کے بغیر بھی چل سکتی ہیں۔ فلم ” فین “ کی تشہیر کے سلسلے میں لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا بالی ووڈ فلمیں بہتر ہو رہی ہیں۔… Continue 23reading فلمیں ناچ گانے کے بغیر بھی چل سکتی ہیں, شاہ رخ







































