شاہ رخ خان کس پاکستانی اداکار کے فین خود بتا دیا
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکار شکیل صدیقی اپنے فن کے استاد ہیں مجھ سمیت تمام فنکار ان کے فن کے مداح ہیں ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کامیڈی میں بہت کم فنکار ایسے ہوتے ہیں جن کی ٹائمنگ اتنی اچھی ہو۔… Continue 23reading شاہ رخ خان کس پاکستانی اداکار کے فین خود بتا دیا