سلمان خان اور ڈپیکا کبیر خان کی فلم میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اور ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نامور ہدایت کار کبیر خان کی فلم میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی فلم نگری کے سلو بھائی کے ساتھ… Continue 23reading سلمان خان اور ڈپیکا کبیر خان کی فلم میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے