بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی اگلی نئی فلم کے گانے گلوکارہ شبنم مجید کی آواز میں ریکارڈ کرنے کے خواہشمند
لاہور ( نیوزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی اگلی نئی فلم کے گانے پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید کی آواز میں ریکارڈ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنی اگلی نئی فلم کے لئے پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید سے تین گانوں کے لئے رابطہ… Continue 23reading بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی اگلی نئی فلم کے گانے گلوکارہ شبنم مجید کی آواز میں ریکارڈ کرنے کے خواہشمند