لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا جلسہ،قندیل بلوچ کا عمران خان کو سرپرائز،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملنے کیلئے زمان پارک پہنچ گئیں، انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نڈر قوم ہے کسی سے نہیں ڈرتی،صحافی موقع دیں عمران خان سے ملاقات کے لئے دیواربھی توڑ دوںگی،میرے لئے دیوار پھلانگنابھی کوئی بڑی بات نہیں،قندیل بلوچ نے دعویٰ کیا کہ میں نے عمران خان کو دل سے پیار کیا ہے ۔