جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری کر دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری کر دیا گیا۔ٹریکر نہ ہونے پر ڈمپر کو ایک لاکھ کا جرمانہ ہو گیا، صبح رزاق آباد میں تیز رفتار ڈمپر سے حادثہ پیش آیا تھا، ڈمپر میں ٹریکر نصب کیا گیا تھا نہ ہی فٹنس سرٹیفکیٹ تھا۔ڈمپر کے مالک شیر زادہ کو ایک لاکھ روپے کا چالان جاری کیا گیا، ڈمپر کے مالک کو ایف آئی آر میں بھی نامزد کیا گیا ہے۔

حادثے کا مقام پورٹ قاسم چورنگی بتایا گیا، 14 دن میں جرمانہ ادا کرنے پر آدھی رقم دینی پڑے گی، تین ماہ کے لیے ڈرائیور کا لائسنس عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف وزری پر جاری ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا ای چالان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…