آنے والے وقت میں پاک بھارت فنکاروں میں تعاون مزید بڑھے گا,علی ظفر
نئی دہلی(این این آئی) پاکستان کے معروف گلوکار و فنکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں پاکستان اور ہندوستان کے فنکاروں کے درمیان مزید کئی مشترکہ پروجیکٹس ہوں گے۔بولی وڈ انڈسٹری میں 2010 میں فلم ’تیرے بن لادن‘ سے قدم رکھنے والے علی ظفر، ان دنوں سرحد پار شوٹنگ اور اپنی… Continue 23reading آنے والے وقت میں پاک بھارت فنکاروں میں تعاون مزید بڑھے گا,علی ظفر







































