نئی دہلی(این این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم ”پیکو“ اوراداکارہ کنگنا رناوت کو فلم ”تنو ویڈز منو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر”نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا گیا۔بھارتی فلم نگری کے سب سے بڑے 63 ویں ”نیشنل فلم ایوارڈز “ کی تقریب نئی دلی کے کنونشن سنٹر وگیان بھاون میں منعقد ہوئی جس میں بھارتی صدر پرناب مکھرجی، امیتابھ بچن، کنگنا رناوت سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور فلم کی نگری کی شخصیات نے شرکت کی۔ میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم”پیکو“ میں شاندار کارردگی پر چوتھی بار اور اداکارہ کنگنا رناوت کو فلم”تنو ویڈزمنو ریٹرن“ میں بہترین اداکاری پر تیسری بار” نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا گیا جب کہ بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کو فلم”باجی راو¿ مستانی“ میں بہترین ہدایتکاری اور سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کو ”بیسٹ پاپولرفلم کے لیے ”نیشنل فلم ایوارڈز“ سے نوازا گیا۔واضح رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت نے گزشتہ سال بھی فلم”کوئین“ میں بہترین اداکاری پر ”نیشنل ایوارڈ“ سے نوازا گیا تھا۔
امیتابھ اور کنگنا رناوت کو نیشنل فلم ایوارڈ سے نواز دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































