پاکستانی اداکاروں نے انوکھا کام کردکھایا
کراچی(نیوزڈیسک) نامور پاکستانی اداکارنے بلال لاشاری کے ساتھ انتہائی ہلکے طیارے پر دوہزار فٹ بلند پرواز کر کے اپنی مہارت کو ثابت کردکھایا۔تفصیلات کے مطابق نامور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور بلال لاشاری بہت اچھے دوست ہیں اور اس بات کا اندازہ دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کراندازہ لگایا جاسکتا ہے، چاہے وہ ‘‘وار’’… Continue 23reading پاکستانی اداکاروں نے انوکھا کام کردکھایا