اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی اداکاروں نے انوکھا کام کردکھایا

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) نامور پاکستانی اداکارنے بلال لاشاری کے ساتھ انتہائی ہلکے طیارے پر دوہزار فٹ بلند پرواز کر کے اپنی مہارت کو ثابت کردکھایا۔تفصیلات کے مطابق نامور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور بلال لاشاری بہت اچھے دوست ہیں اور اس بات کا اندازہ دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کراندازہ لگایا جاسکتا ہے، چاہے وہ ‘‘وار’’ فلم میں ایک ساتھ کام ہو یا عمران خان کا دھرنا دونوں ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔حمزہ علی عباسی کے فیس بک اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس قدر مہارت کے ساتھ نامور اداکار انتہائی ہلکے طیارے پر دو ہزار فٹ بلندی پر پرواز کر رہے ہیں۔پاکستانی اداکار کے فیس بک اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس مہارت کے ساتھ وہ طیارے کو اْڑارہے ہیں اور ساتھ میں بیٹھے بلال لاشاری گھبرائے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…