ایان علی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا قدم اُٹھالیا
کراچی(نیوزڈیسک) ماڈل ایان علی نے وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ایف آئی اے کی جانب سے ان کا نام ای سی ایل سے تاحال نہیں نکالا گیا جو کہ… Continue 23reading ایان علی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا قدم اُٹھالیا