جس طرح کنگنا نے اپنے خلاف منفی تشہیر کو سنبھالا وہ قابل تعریف ہے، ودیا بالن
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے بھی کنگنا کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح انہوں نے اپنے خلاف منفی تشہیر کو سنبھالا وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کے ذاتی معاملات پر تبصرہ کرنا ان کے لیے مناسب نہیں تاہم جس طرح کنگنا خود کے لیے… Continue 23reading جس طرح کنگنا نے اپنے خلاف منفی تشہیر کو سنبھالا وہ قابل تعریف ہے، ودیا بالن