ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی نے کہا ہے کہ فلم”اظہر“میں معروف بھارتی کرکٹر اظہر الدین کی پہلی بیوی نورین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ممبئی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ ان کا کردار ان کی دوسری بیوی کے کردار سے مختلف اور زیادہ مشکل ہے۔پراچی کے کہا کہ فلم میں سنگیتا بجلانی کا کردار کوئی بھی اداکارہ ادا کر سکتی تھی لیکن نورین کا کردار کوئی بھی اور نہیں کر سکتا۔ انھون نے کہا کہ یہکردار وہ ہی بہتر اداکرسکتی تھی ۔ انھوں نے کہا کہ ان کے کردار میں تنوع کے ساتھ گہرائی بھی ہے اور یہی کردار فلم کا بہترین کردار ہے۔پراچی ڈیسائی نے کہا ان کو یہ کردار چیلنجنگ لگتا ہے کیونکہ وہ نہ تو کبھی نورین سے ملی ہیںاور نہ ہی ان کے بارے کبھی کچھ پڑھاہے۔
”اظہر“میں کرکٹر اظہر الدین کی پہلی بیوی نورین کا کردار ادا کر رہی ہوں،پراچی ڈیسائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































