کرینہ، عالیہ اور شاہد کپور کی فلم’ ’اڑتا پنجاب“ کے ٹریلر کی دھوم
ممبئی (نیوز ڈیسک)کرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی بالی وڈ مووی اڑتا پنجاب کے ٹریلر کی دھوم مچ گئی۔ چند گھنٹوں میں تین لاکھ سے زائد پرستاروں نے اس شاہکار کو دیکھ لیا۔اڑتا پنجاب مزاحیہ اداکاری کے ساتھ ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم ہے۔ عالیہ بھٹ کے کردار کی دھوم مچی… Continue 23reading کرینہ، عالیہ اور شاہد کپور کی فلم’ ’اڑتا پنجاب“ کے ٹریلر کی دھوم