امیتابھ بچن نے تردید کر دی
ممبئی (نیوزڈیسک)انڈین فلم انڈسٹری بالی وڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں باضابطہ طور پر ’ناقابل یقین بھارت‘ کا برانڈ سفیر بننے کی کبھی بھی دعوت نہیں دی گئی تھی۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ میڈیا پر ان کے ناقابل یقین بھارت کے برانڈ سفیر کے عہدے سے… Continue 23reading امیتابھ بچن نے تردید کر دی







































