جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سوئیڈش گلوکارہ کی میوزک ویڈیو کی پاکستان میں تیاری

datetime 18  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے رواں سال اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈپلو کانسرٹ میں پرفارم کیا۔لیکن اب خبر یہ ہے کہ ایلفنٹ نے پاکستان سے واپسی سے قبل اپنی نئی البم ‘لونگ لائف گولڈن’ کے گانے ’’سپون می‘‘ کی ویڈیو میں یہیں شوٹ کی۔ویڈیو میں ایلی فنٹ کو تین خوبصورت اور بہادر افراد وینا، سائما اور زینی کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ایلی فنٹ کا کہنا تھا کہ وہ کچھ ہفتے قبل اسلام آباد میں ڈپلو کانسرٹ کے دوران سپون می کی ویڈیو بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں مگر انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ اسے خاص کیسے بنائیں گی۔لیکن جب میں ان تین لڑکیوں سے ملی تو مجھے اندازہ ہو گیا کہ یہ میری ویڈیو میں کام کریں گی اور یہی اسے ویسا ہی بنائیں گی جیسا میں اپنی ویڈیوز کو دیکھنا چاہتی ہوں۔ ہم نے اسے ایک دن میں بنایا اور اس میں کام کرنے والے سب ہی لوگوں نے بہترین کام کیا۔ایک دن میں بننے والی ویڈیو کو شہباز شگری نے ڈائریکٹ کیا اور انہیں اپنی اہلیہ عائشہ کی معاونت بھی حاصل تھی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…