امریکی گلوکار برائن ایڈمز نے اپنی کنسرٹ منسوخ کردیا
نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی گلوکار برائن ایڈمز نے امریکی ریاست مسیسیپی میں مذہبی آزادی کے متنازع قوانین کی وجہ سے وہاں اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔گذشتہ ہفتے پاس کیے جانے والے اس قانون کے مطابق کچھ نجی تجارتی ادارے اور مذہبی گروہ ہم جنس پرستوں کو سروس دینے سے انکار کر سکتے ہیں۔برائن ایڈمز نے ایک… Continue 23reading امریکی گلوکار برائن ایڈمز نے اپنی کنسرٹ منسوخ کردیا