پریانکاچوپڑا کو خودکشی کی خبروں کے بعد خوشی کی بڑی خبر مل گئی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) پریانکاچوپڑا کو خودکشی کی خبروں کے بعد خوشی کی بڑی خبر مل گئی،امریکی صدر برراک اوباما نے بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کھانے پر وائٹ ہاو¿س مدعو کرلیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے یہی… Continue 23reading پریانکاچوپڑا کو خودکشی کی خبروں کے بعد خوشی کی بڑی خبر مل گئی