ممبئی(نیوزڈیسک) ناموربھارتی اداکار قادر خان کے انتقال کی افواہوں نے بھارت اور دیگر ملکوں میں ان کے مداحوں کوشدید بے چین کر کے رکھ دیا تھا۔تاہم قادر خان کے اہلخانہ نے میڈیا کے سامنے آکران کے انتقال کی تمام افواہوں کو رد کردیا اور کہا کہ قادر خان بالکل ٹھیک ہیں اور اپنے معمول کے کاموں میں مصروف ہیں۔انھوں نے اپیل کی ایسی بے بنیاد باتوں کو نہ تو ہوا دی جائے اور نہ ان پر یقین کیا جائے۔
لیجنڈ سپر سٹارقادرخان کا انتقال، اہم خبر سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
وراثت
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































