ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کہتی ہیں کہ ان کی سلمان خان سے پہلی ملاقات ان کی فین کی حیثیت سے ہوئی تھی اور وہ پہلی ہی ملاقات میں سلمان خان کی شخصیت سے بہت امپریس ہوئی تھیں۔
ایک انٹرویو میں ڈیزی شاہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کا سامنا کرتے ہوئے میں بہت گھبرا رہی تھی اور ان سے بات کرنا مشکل ہورہا تھا انھوں نے کہا کہ ان سے بات کرنے سے پہلے وہ دس مرتبہ سوچتی تھیں۔ڈیزی شاہ نے مزید کہا کہ فلم”جے ہو“ میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب سالگتا ہے سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے اور میرے خواب کی اتنی جلدی مجھے تعبیر مل جائے گی یہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا۔انھوں نے کہا کہ سلمان خان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہ اپنے جونیئر ز کا بہت خیال رکھتے ہیں ان میں غصہ تو ہے مگر غرور نام کی کوئی چیز نہیں۔
سلمان خان کا سامنا کرتے گھبراتی ہوں، معروف بھارتی اداکارہ کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
وراثت
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































