پریانکا چوپڑا نے کبھی خودکشی کی کوشش نہیں کی،والدہ
ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ماں نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے بارے خودکشی کرنے کی متعدد بار کوشش کرنے کا بیان بالکل لغو اور بے بنیاد ہے۔پریانکا کی ماں مدھو چوپڑا نے ٹوئٹر پر پریانکا کے سابق منیجر جاجو کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ جاجو کا پریانکا کے بارے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے کبھی خودکشی کی کوشش نہیں کی،والدہ