رنبیر کا رنویر کے ساتھ فلم میں کام سے انکار
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ فلم میں کام کرنے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ طویل عرصہ سے معاشقہ رہا ہے جس کے بعد دونوں نے اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھیں تاہم اب رنبیر… Continue 23reading رنبیر کا رنویر کے ساتھ فلم میں کام سے انکار