میری بولی وڈ ڈیبیو فلم ”پیکو“ جیسی ہوگی، صبا قمر
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی کامیاب فلم ’منٹو‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ صبا قمر جلد ہی ہندوستان میں اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔ڈراموں سے فلموں کی طرف آنے والی صبا قمر فی الحال پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اپنی بولی وڈ ڈیبیو فلم کے حوالے… Continue 23reading میری بولی وڈ ڈیبیو فلم ”پیکو“ جیسی ہوگی، صبا قمر







































