جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

میری بولی وڈ ڈیبیو فلم ”پیکو“ جیسی ہوگی، صبا قمر

datetime 8  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی کامیاب فلم ’منٹو‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ صبا قمر جلد ہی ہندوستان میں اپنی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔ڈراموں سے فلموں کی طرف آنے والی صبا قمر فی الحال پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اپنی بولی وڈ ڈیبیو فلم کے حوالے سے صبا قمر نے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پاکستانی فلم کی شوٹنگ ختم کرتے ہی ہندوستان روانہ ہوں گی جہاں وہ بولی وڈ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔بولی وڈ ڈیبیو فلم میں وہ معروف اداکار عرفان خان کے ہمراہ کام کرتی نظر آئیں گی۔صبا کا کہنا تھا ’فلم میاں بیوی کی زندگی پر مبنی ہوگی، جس میں بیوی حاکمانہ مزاج کی ہوگی، میری فلم دپیکا پڈوکون کی فلم پیکو جیسی ہوگی۔ایلومیناتی فلمز کی پروڈکشن میں اس فلم کی ہدایت کاری ساکت چوہدری دیں گے۔صبا فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال جولائی میں کریں گی۔



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…