دیپکا پڈوکون کی منگنی ہوگئی؟…. لیجنڈری اداکارہ ہیما مالنی کی مبارکباد
ممبئی(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ ڈریم گرل ہیمامالنی کی جانب سے حال ہی میں دیپکا کے نام سماجی روابط کی سائٹ ٹویٹر پر منگنی کی مبارک باد کا پیغام بھیجا گیا۔تاہم لیجنڈری اداکارہ کا یہ پیغام دپیکا پڈوکون کے لیے درد سر بن گیا۔دنیا میں لاکھوں لوگ ملتے جلتے ناموں سے موجود ہیں لیکن مصیبت میں… Continue 23reading دیپکا پڈوکون کی منگنی ہوگئی؟…. لیجنڈری اداکارہ ہیما مالنی کی مبارکباد