جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی پرانے سامان سے عاجر آ گئیں

datetime 27  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف خوبرو ماڈل ایان علی پرانے سامان سے عاجر آ گئیں اور لاکھوں روپے مالیت کا نیا میک اپ‘ دیگر جیولری وغیرہ کا سامان کراچی پہنچ گیا۔ کسٹم حکام سے کلیئرنس کے بعد ایان علی کو دیا جائے گا۔ سامان 6 لاکھ روپے مالیت کا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی نے غیر ملکی امپورٹڈ میک اپ کا سامان اور جیولری منگوائی ہے۔ ایک لپ اسٹک ایسی ہے جن میں بیک وقت کئی رنگ شامل ہیں جگہ بدل بدل کر یہ لپ اسٹیک استعمال کی جا سکتی ہے۔ چہرے کو شاداب کرنے کے ساتھ ساتھ چہرے کی عمر میں کمی لانے والی بیوٹی کریم‘ کانوں کے بہت ہی ہلکے وزن کے قیمتی ترین ٹاپس بھی منگوائے گئے ہیں۔ ایان علی یہ نئی اشیاءسپریم کورٹ میں متوقع پیشی کے دوران پہنیں گی



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…