پریانکا نے انسٹاگرام پر میگا اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (نیو زڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی جس کے بعد انہوں نے میگا اسٹار امیتابھ بچن سمیت کنگ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پر یانکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں یہی وجہ… Continue 23reading پریانکا نے انسٹاگرام پر میگا اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا





































