شاہ رخ خان نے ماہرہ خان سے ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر میں پہنی ہوئی ٹی شرٹ مانگ لی
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر میں پہنی ہوئی ٹی شرٹ مانگ لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹرپرٹی شرٹ کی تصویرجاری کی جس پر فلم رئیس کا ایک ڈائیلاگ بنیے کا دماغ اور میاں بھائی کی ڈئیرنگ… Continue 23reading شاہ رخ خان نے ماہرہ خان سے ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر میں پہنی ہوئی ٹی شرٹ مانگ لی