بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ہالی وڈ گلوکارہ جس سے 11 سالہ بچے نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے 11 سالہ طالب علم نے گلوکارہ جسٹن بیبر کو ایک خط لکھا جس میں بچے نے ان کے 2012 میں ریلیز ہونے والے گانے ’’بوائے فرینڈ‘‘میں قواعد کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہونے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں طالب علم کا کہنا ہے کہ گلوکار نے اپنے اس گانے میں گرل فرینڈ کو مخاطب کرنے کے دوران غیر معروضی طرز عمل اور فعل کا صحیح استعمال نہیں کیا۔گیارہ سالہ طالب علم نے اپنے خط میں امریکی گلوکارہ بیونس کے 2008 میں ریلیز ہونے ہونے والے گانے’ ’اف آئی ور آ بوائے‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکارہ نے اپنے اس گانے میں غیر معروضی طرز عمل کا صحیح استعمال کیا اور جب وہ ایسا کر سکتی ہے تو آپ بھی کر سکتے ہیں۔ چھوٹے بچے کی جانب سے جسٹن بیبر کو خط لکھے جانے کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر کوئی بچے کی تعریف کر رہا ہے تو کوئی خود اس بچے کے خط میں قواعد کی غلطیوں کی نشاندہی کرتا نظر آ رہا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…