اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان کی بھائی کی شادی بچانے کی آخری کوشش بھی ناکام

datetime 12  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی اپنے بھائی ارباز خان اور بھابھی ملائکہ اروڑا کی شادی بچانے کے لئے جوڑے کے درمیان معاملات طے کرانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے۔ ملائکہ اروڑا نے ارباز خان کے ساتھ اپنی 18سالہ طویل شادی ختم کرنے کے لئے ارباز سے طلاق کے لئے عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ملائکہ نے ارباز خان سے طلاق کے لئے اپنا ذہن بنا لیا ہے اور اب وہ نہ ہی اپنے دیور سلمان خان اور نہ ہی کسی اورکی بات سننے کو تیار نہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ ملائکہ تین ماہ پہلے ہی اپنے سالہ بیٹے ارہان کے ساتھ اپنے باندر ا کے گھر سے چلی گئی اور کھر کے علاقہ میں واقع ایک کرایہ کے اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہیں۔حتیٰ کہ ملائکہ دبئی میں مقیم اپنی بہن امریتا اروڑا کی 35ویں سالگرہ کی تقریب میں ارباز خان کی موجودگی تک شامل نہ ہوئیں۔ملائکہ اپنی سسٹر اِن لاء ارپتا خان کی دبئی اور ممبئی میں گود بھرائی کی تقاریب میں بھی شرکت کے لئے نہ آئیں۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…