بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

رانا داگو بتی صرف دوست ہیں رومانس کی خبریں من گھڑت ہیں‘اادکارہ شریاسارن

datetime 13  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ڈو اداکارہ شریا سارن نے رانا داگو بتی کے ساتھ رومانس کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور رانا داگو بتی صرف دوست ہیں۔ایک انٹرویو میں شریا سارن کا کہنا تھا کہ داگو بتی کے ساتھ ان کے معاشقے کی خبروں سے محظوظ ہو رہی ہوں حالانکہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ان کی ملاقات داگو بتی سے ایک دوست کی سالگرہ تقریب میں ہوئی تھی تاہم بات دوستی سے آگے کبھی نہیں بڑھی۔آج بھی وہ دونوں دوستوں کی طرح ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…