فلم ’’چھپن چھپائی‘‘ میں کام کرکے لطف اندوز ہورہی ہوں‘نیلم منیر
لاہور(نیوز ڈیسک) ماڈل واداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ فلم ’’چھپن چھپائی‘‘ میں کام کرکے لطف اندوز ہورہی ہوں،آدھی سے زیادہ عکسبندی ہوچکی ہے، فلم پروجیکٹ کے حوالے سے آیندہ ہفتہ ایک اور سرپرائز دوں گی۔فلم اور ٹی وی میڈیم پر کچھ ہٹ کر ہی کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔اپنے ایک انٹرویو میں نیلم منیر… Continue 23reading فلم ’’چھپن چھپائی‘‘ میں کام کرکے لطف اندوز ہورہی ہوں‘نیلم منیر