ثناءبچا کی ٹی وی اسکرین پر واپسی
;لاہور(نیوز ڈیسک)معروف صحافی اور ٹی وی اینکر ثناءبچا کی طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام “لیکن” سے شہرت حاصل کرنے والی معروف صحافی اور ٹی وی اینکر ثناءبچا کی طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی… Continue 23reading ثناءبچا کی ٹی وی اسکرین پر واپسی