بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

خود کو 20 سالہ دوشیزہ قرار دینے والی میرا کی عمر کا راز فاش ہوگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) خود کو 20 سالہ دوشیزہ قرار دینے والی اداکارہ میرا کی اصل عمر کا راز فاش ہوگیا، ادکارہ 39 سال کی نکلیں۔ اس امر کا انکشاف میرا کے قریبی ذرائع نے کیا۔انہوں نے بتایا کہ نادرا سے جاری کردہ شناختی کارڈ میں ان کا اصلی نام ارتضی رباب درج ہے اوران کی تاریخ پیدائش 12 مئی 1977 درج ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1995 میں فلم کانٹاسے کیاتھا اور وہ اپنی عمر کے حوالے سے ہمیشہ جذباتی رہی ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…