بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ثناءبچا کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

;لاہور(نیوز ڈیسک)معروف صحافی اور ٹی وی اینکر ثناءبچا کی طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام “لیکن” سے شہرت حاصل کرنے والی معروف صحافی اور ٹی وی اینکر ثناءبچا کی طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہوئی ہے۔ ثناءبچا نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے میں شمولیت حاصل کر لی ہے۔ ثناءبچا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد ٹی وی اسکرین سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…