کپل شرما کا سیاستدانوں کو اپنے شو میں بطور مہمان بلانے کا فیصلہ
ممبئی( نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ستارے اکثر معروف ٹی وی شوز میں شرکت کرتے ہیں مگر بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے کسی فلمی ستارے کے بجائے سیاستدانوں کو اپنے شو میں بطور مہمان بلانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے شو میں… Continue 23reading کپل شرما کا سیاستدانوں کو اپنے شو میں بطور مہمان بلانے کا فیصلہ