بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جب سلمان خان کو اپنے گارڈ سے ادھار لینا پڑا

datetime 4  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا بھی آیا جب ان کی جیب میں ایک پیسہ بھی نہیں تھا اور انہیں اپنے سیکیورٹی گارڈ سے ادھار لینا پڑے۔ ہوا یوں کہ سلمان اپنی فیملی کے ہمراہ باندرہ میں ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے اور ایک روز وہ صبح سویرے باہر نکلے تو کتابیں بیچنے والے کچھ بچوں نے سلمان کو دیکھ کر انھیں کتابیں خریدنے کی التجا کی سلمان جو اس معاملے میں بڑے فراخ دل واقع ہوئے ہیں انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈالا تو وہ اپنا والٹ ہوٹل میں چھوڑ آئے تھے انھوں نے ارد گرد دیکھا اور گارڈ کو بلاکر اس سے ادھار پیسے مانگے جس پر گارڈ نے انہیں ایک ہزار روپے ادھار دیئے جسے سلمان خان نے دونوں بچوں کو 500، 500 روپے دے دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…