بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ کرینہ ’اڑتا پنجاب ‘میں ڈاکٹر بن گئیں

datetime 29  فروری‬‮  2016

اداکارہ کرینہ ’اڑتا پنجاب ‘میں ڈاکٹر بن گئیں

ممبئی (نیوز ڈیسک)کرینہ کپور ایک با ر پھر ڈاکٹر کا کردار نبھانے کے لئے اپنی نئی فلم’اڑتاپنجاب‘میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں جس کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی ہے۔ابھیشک چھوبے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں کرینہ کپور ایک ڈاکٹر کے کردارمیں نظر آئیں گی جس کی کہانی ڈرگز… Continue 23reading اداکارہ کرینہ ’اڑتا پنجاب ‘میں ڈاکٹر بن گئیں

شرمین عبید چنائے کی دوسری فلم نے بھی آسکر جیت لیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

شرمین عبید چنائے کی دوسری فلم نے بھی آسکر جیت لیا

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)پاکستانی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دی ریور‘ اس سال کا آسکر ایوارڈ بھی لے اڑی جبکہ پچھلے سال بھی دستاویزی فلم کے لئے انہی کی فلم کو آسکرایوارڈ کے لئے فاتح قرار دیا گیا تھا۔ شرمین نے ایوارڈ ز لیتے وقت فخریہ انداز میں… Continue 23reading شرمین عبید چنائے کی دوسری فلم نے بھی آسکر جیت لیا

آسکر2016:کیپریو بہترین اداکار،بری لارسن اداکارہ قرار

datetime 29  فروری‬‮  2016

آسکر2016:کیپریو بہترین اداکار،بری لارسن اداکارہ قرار

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)اکیڈمی ایوارڈز 2016ء4 کی رنگارنگ تقریب میں اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اپنا پہلا آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔بہترین اداکارہ کاآسکر فلم “روم”کے لیے اداکارہ بری لارسن کے نام رہا۔لیونارڈو ڈی کیپریو کو یہ ایوارڈ فلم ’دی ریوننٹ‘ میں اداکاری پر دیا گیا۔ وہ ماضی میں 6بار آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد… Continue 23reading آسکر2016:کیپریو بہترین اداکار،بری لارسن اداکارہ قرار

انوشکا کی ویرات سے دوستی کیا ٹوٹی کرکٹ دیکھنا ہی چھوڑدی

datetime 28  فروری‬‮  2016

انوشکا کی ویرات سے دوستی کیا ٹوٹی کرکٹ دیکھنا ہی چھوڑدی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے ستون سمجھے جانے والے بلے باز ویرات کوہلی ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار تھے لیکن نئے سال نے ان دونوں کے درمیان ایسی دراڑیں ڈال دیں ہیں کہ اب انوشکا کی کرکٹ تک سے دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔ ایک وقت تھا جب بالی وڈ… Continue 23reading انوشکا کی ویرات سے دوستی کیا ٹوٹی کرکٹ دیکھنا ہی چھوڑدی

افواہوں کی تردید، خبروں کی بجائے پراجیکٹ کیساتھ سامنے آﺅں گی, ماورا حسین

datetime 28  فروری‬‮  2016

افواہوں کی تردید، خبروں کی بجائے پراجیکٹ کیساتھ سامنے آﺅں گی, ماورا حسین

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستانی اداکارہ ماوراحسین کا بھارتی اداکارسورج پنچولی کیساتھ معاشقوں کا بھارتی میڈیا اور ایک پاکستانی اخبار نے دعویٰ کیا لیکن اب اس پرماورا حسین کاموقف بھی آگیا اور ایسی تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وہ کسی من گھڑت خبر کیساتھ سامنے… Continue 23reading افواہوں کی تردید، خبروں کی بجائے پراجیکٹ کیساتھ سامنے آﺅں گی, ماورا حسین

بھارتی اداکاررضا مراد چھ مارچ کو اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان آئیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکاررضا مراد چھ مارچ کو اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان آئیں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں کے معروف اداکار رضامراد نے پاکستان یاترا کی ہیٹ ٹرک کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ وہ پہلی مرتبہ اکیلے پاکستان آئے تھے۔پاکستانیوں کے پیار نے انہیں اتنا متاثرکیا کہ اگلی بار وہ اپنی اہلیہ کوساتھ لائے، لیکن اس مرتبہ ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ہی نہیں بلکہ بیٹی… Continue 23reading بھارتی اداکاررضا مراد چھ مارچ کو اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان آئیں گے

دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی پھر نئی فلم میں نظرآئے گی

datetime 28  فروری‬‮  2016

دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی پھر نئی فلم میں نظرآئے گی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے لو برڈز دپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ پھر سے نئی مووی میں آرہے ہیں ۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کا دعویٰ ہے کہ فلم ماڈرن رومینٹک تھرلر ہوگی۔رنویر سنگھ اور دپیکا پدوکون نے تہلکہ مچایا پہلی بار گولیوں کی راس لیلا رام لیلا میں اور فلم کروڑں کی کمائی کر… Continue 23reading دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی پھر نئی فلم میں نظرآئے گی

اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 28  فروری‬‮  2016

اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا ٹائم سیلیبیکس کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پرآگئے ہیں۔بھارت میں حال ہی میں ہونے والی ٹائم سیلیبیکس کی گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کے مطابق مرد اداکاروں میں اکشے کمارجبکہ کترینہ کیف خواتین اداکاروں میں پہلے نمبر پر… Continue 23reading اکشے کمار اور کترینہ کیف نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا

کرشمہ کپور نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

datetime 28  فروری‬‮  2016

کرشمہ کپور نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنے شوہر اور صنعت کار سنجے کپور کے خلاف مبینہ طور پر جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرا دیا۔کرشمہ اور ان کے شوہر شدید اختلافات کے بعد کافی عرصے سے الگ رہ رہے ہیں اور دونوں کے درمیان پہلے ہی طلاق اور بچوں کی حوالگی… Continue 23reading کرشمہ کپور نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

Page 553 of 969
1 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 969