منگل‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2024 

ہارر فلم’ دی ادر سائیڈ آف دی ڈور‘ کا نیا ٹریلرریلیز

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی اور بھارتی سینما کے اشتراک سے بننے والی ہارر فلم” دی ادر سائیڈ آف دی ڈور“ کا نیا ٹریلر کر دیا گیا۔جوہانز رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی ماں کی رودادہے جو ایک ایکسیڈنٹ میں اپنا بیٹا کھو دیتی ہے اور پھر اپنے بیٹے کو واپس پانے کے لیے کسی اور دنیا کا سفر کرتی ہے۔ہارر فلم” دی ادر سائیڈ آف دی ڈور“ 18 مارچ کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی

موضوعات:



کالم



ہرقیمت پر


اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…