جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

افواہوں کی تردید، خبروں کی بجائے پراجیکٹ کیساتھ سامنے آﺅں گی, ماورا حسین

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستانی اداکارہ ماوراحسین کا بھارتی اداکارسورج پنچولی کیساتھ معاشقوں کا بھارتی میڈیا اور ایک پاکستانی اخبار نے دعویٰ کیا لیکن اب اس پرماورا حسین کاموقف بھی آگیا اور ایسی تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وہ کسی من گھڑت خبر کیساتھ سامنے آنے کے کی بجائے فلم پراجیکٹ کیساتھ منظرعام پر آنا زیادہ اچھا سمجھیں گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماورا حسین نے کہاکہ فلم ’صنم تیری قسم‘ کے بعداگلی فلم پر غور کررہی ہیں ،صنم تیری قسم میں کردار کو بہت پسندکیاگیا، آئندہ کرداروں پر بھی توجہ دوں گی ، ہندوستان اور پاکستان کے پراجیکٹس بھی ہیں لیکن ابھی کاسٹ کے بارے میں علم نہیں ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…