حمائمہ ملک سربیا کے ٹینس سٹار کو پاکستان آنے کی دعوت
دبئی(نیوزڈیسک)ٹینس اسٹارنواک جوکووک اورپاکستانی اداکارہ کی دوستی کے چرچے،حمائمہ ملک نے ٹینس اسٹارنواک جوکووک کوپاکستان آنے کی دعوت دے ڈالی۔ دبئی میں پاکستان سپرلیگ کے کرکٹ میلہ میں حمائمہ ملک پشاورزلمی کی ایمبیسیڈر کے طورپرشریک ہوئیں جبکہ سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووک بھی ایک ایونٹ کے لیے وہاں موجود تھے۔ اس دوران حمائمہ ملک… Continue 23reading حمائمہ ملک سربیا کے ٹینس سٹار کو پاکستان آنے کی دعوت