خواتین کے مسائل پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہوں، نور
لاہور (نیوز ڈیسک) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ اپنی پہلی فلم عشق پازیٹو کی ریلیز کے بعد خواتین کے مسائل پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہوں، دنیا ترقی کر کے کہاں سے کہاں چلی گئی ہے اور ہم ابھی تک آپسی انتشار سے باہر نہیں نکل سکے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے… Continue 23reading خواتین کے مسائل پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہوں، نور