بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

والد کیساتھ اداکاری کرونگا تو مجھے کون دیکھے گا، ٹائیگر شروف

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ اگر اپنے والد کیساتھ اداکاری کرونگا تو مجھے کون دیکھے گا۔ فلم ہیرو پنتی سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے اداکار ٹائیگر شروف نے ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں کسی فلم میں اپنے والد جیکی شروف کیساتھ اداکاری کرونگا تو مجھے فلم میں مجھے کون دیکھے گا، انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں بھی اپنے والد کیساتھ اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بالی ووڈ اداکار آج کل اپنی دو نئی فلموں اے فلائنگ جاٹ اور باغی ریبل ان لو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…