پریٹی زنٹا کا شادی سے بھی پیسے کمانے کا فیصلہ، مگر کس طرح ؟جانیے
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کچھ عرصے پہلے تک اپنی شادی کی خبروں سے حوالے سے تنگ آگئیں تھیں لیکن اب ان کی شادی کی خبروں کے چرچے ایک بار پھر شروع ہوگئے ہیں جہاں انکا کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی میں لی جانے والی تصویروں کو چیریٹی کے لیے نیلام کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading پریٹی زنٹا کا شادی سے بھی پیسے کمانے کا فیصلہ، مگر کس طرح ؟جانیے