بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)ممتازبھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں شرمیلا ٹیگورفیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان آئی تھیں۔بھارتی اداکارہ لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی اسکواڈ کےحصارمیں واہگہ بارڈر پہنچیں جہاں سے وطن واپس چلی گئیں۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک نشست شرمیلا ٹیگور… Continue 23reading بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کرلیا

برلن(نیوز ڈیسک) برلن میں ہونیوالے عالمی فلمی میلے برلینالے فلم فیسٹیول میں یورپ میں تارکین وطن کے بحران پر بنائی گئی دستاویزی فلم”فائر ایٹ سی“(سمندر میں آگ) نے بہترین فلم کا’گولڈن بیئر‘ ایوارڈ جیت لیا ہے۔جیافرانکو روزی کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اس دستاویزی فلم میں بحیرہ روم کے جزیرے لامپی دوسا میں تارکین وطن… Continue 23reading تارکین وطن کے بحران پر فلم نے ”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کرلیا

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

نیویارک(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ”ڈیڈ پول“ اس ہفتے بھی باکس افس پر چھائی رہی۔ فلم نے اس ہفتے مزید پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سمیٹے۔ٹِم ملر کی زیر ہدایت بننے والی ڈیڈ پول کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجربے کے… Continue 23reading ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)لیونارڈو ڈی کیپریو کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، لیونارڈو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیوگیم بھی مارکیٹ میں آگیا۔ آسکر ایوارڈ 2016 جیتنے کیلئے یوں تو اس بار لیونارڈو مضبوط ا±میدوار ہیں ہی، مگر ان کے مداح اب انہیں ایک ویڈیو گیم میں بھی آسکرایوارڈ جتوا سکتے ہیں۔ اس نئے ویڈیو گیم میں لیونارڈو… Continue 23reading ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آگیا

فینٹسی ایڈونچر فلم’ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس‘کا نیا سنسنی خیزپرومو

datetime 22  فروری‬‮  2016

فینٹسی ایڈونچر فلم’ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس‘کا نیا سنسنی خیزپرومو

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار جانی ڈیپ کی جادوئی کمالات سے بھرپور نئی فینٹسی ایڈونچر فلم “ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس”کانیاسنسنی خیزپرومو جاری کر دیا گیا ہے۔جیمز بوبن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک خیالی کردارایلس کے گِرد گھومتی ہے جو جادوئی دنیا… Continue 23reading فینٹسی ایڈونچر فلم’ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس‘کا نیا سنسنی خیزپرومو

صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 21  فروری‬‮  2016

صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی

چندی گڑھ(نیوزڈیسک) معروف صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے پنچاب کے پارٹی صدر امرندر سنگھ کی موجودگی میں کانگرس میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے ہنس راج ہنس گزشتہ ایک سال سے سیاست سے کنارہ کش رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر واپس آئے ہیں۔ اس سے قبل گلوکار شرومنی اکالی دال ’ایس… Continue 23reading صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی

ایان علی ای سی ایل کیس پر محفوظ فیصلہ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان

datetime 21  فروری‬‮  2016

ایان علی ای سی ایل کیس پر محفوظ فیصلہ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے رواں ہفتے سپرماڈل ایان علی کی جانب سے نام ای سی ایل سے خارج کرنے بارے دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔ ایان علی کے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ نے آن لائن سے خصوصی گفتگو میں… Continue 23reading ایان علی ای سی ایل کیس پر محفوظ فیصلہ رواں ہفتے جاری کئے جانے کا امکان

کشمیر ی نوجوان نے اداکارہ میرا کو 100 ایکڑ پر گھر ، خوبصورت گاڑی اور پانچ کروڑ روپے حق مہر دینے کی پیش کش کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2016

کشمیر ی نوجوان نے اداکارہ میرا کو 100 ایکڑ پر گھر ، خوبصورت گاڑی اور پانچ کروڑ روپے حق مہر دینے کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) خوبرو اداکارہ ”میرا“ کو شادی کے ایک خو اہشمند امیدوار نے 100 ایکڑ پر گھر ، خوبصورت گاڑی اور پانچ کروڑ روپے حق مہر دینے کی پیش کش کی ہے دبئی میں بھی ایک خوبصورت اپارٹمنٹ میرا کے نام کیا جائے گا ۔ کشمیر کے رہنے والے فیروز احمد نے اداکارہ… Continue 23reading کشمیر ی نوجوان نے اداکارہ میرا کو 100 ایکڑ پر گھر ، خوبصورت گاڑی اور پانچ کروڑ روپے حق مہر دینے کی پیش کش کر دی

سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

datetime 21  فروری‬‮  2016

سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے رابن ہڈ ایک بار پھر ایک نئی ہیروئن کی قسمت چمکانے نکلے ہیں۔خبر ہے کہ سلمان کی دوست لولیا بالی ووڈ میں انٹری کی تیاری کر رہی ہیں اور اب انھیں ہندی سکھانے کے لیے سلمان خان نے استاد کا بندوبست بھی کیا ہے۔دوسری جانب کچھ لوگوں کا خیال ہے… Continue 23reading سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

Page 561 of 969
1 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 969