لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار جانی ڈیپ کی جادوئی کمالات سے بھرپور نئی فینٹسی ایڈونچر فلم “ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس”کانیاسنسنی خیزپرومو جاری کر دیا گیا ہے۔جیمز بوبن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک خیالی کردارایلس کے گِرد گھومتی ہے جو جادوئی دنیا میں پہنچ جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہونیوالے انوکھے واقعات اس کی زندگی تبدیل کر دیتے ہیں۔ٹِم برٹن ،جوئے روتھ اورجینیفر ٹوڈ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں معروف ہالی وڈ اداکارجانی ڈیپ، این ہیتھ وے، میا واسکوسو، ہیلینا بونہم اوراینڈریو اسکاٹ اپنی اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی یہ فلم موشن پکچرز اور والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت رواں سال 27مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
فینٹسی ایڈونچر فلم’ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس‘کا نیا سنسنی خیزپرومو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































