بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ”ڈیڈ پول“ اس ہفتے بھی باکس افس پر چھائی رہی۔ فلم نے اس ہفتے مزید پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سمیٹے۔ٹِم ملر کی زیر ہدایت بننے والی ڈیڈ پول کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجربے کے نتیجے میں اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے اور پھر دشمنوں سے بھرپور انتقام لیتا ہے۔ڈیڈ پول اب تک 23 کروڑ 54 لاکھ ڈالرز کماچکی ہے۔اینی میٹڈ ایکشن فلم کنگ ف±و پانڈا تھری بدستور اپنی پوزیشن دوسرے نمبر پر مستحکم رکھے ہوئے ہے۔ فلم نے اس ہفتے مزید ایک کروڑ پچیس لاکھ ڈالر کمائے۔فلم میں ”پ±و“ نامی پانڈا اپنے ساتھیوں سے مل کر دشمنوں سے انتقام لیتا ہے اور اس ہفتے ریلیز ہونے والی ڈراما فلم “رِزن” ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…